رحیم یارخان میں 20کمسن بچوں سے زیادتی کے مقدمات درج
منگل 25 اگست 2015 12:01
رحیم یارخان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 اگست۔2015ء )رحیم یارخان میں دو ماہ کے دوران 20کمسن بچوں سے زیادتی کے مقدمات درج کئے گئے جبکہ با اثر ملزمان ابھی تک آزاد گھو م رہے ہیں۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق زیادتی کاشکار ہونے والے زیادہ تر بچوں کی عمریں 7سے 11سال کے درمیان ہیں جبکہ بچوں سے زیادتی کے متعدد واقعات کے اکثر با اثر ملزمان ابھی تک آزاد گھوم رہے ہیں، اکثر واقعات میں مختلف گروہ نے اجتماعی طور پر کئے کمسن بچوں کے ساتھ زیادتی کی ۔
واقعات پر شہریوں اور لواحقین میں سخت تشویش پائی جاتی ہے۔بڑھتی ہوئی اس برائی کے خاتمے کیلئے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔بستی نورے والی میں چودہ سالہ بچے سے کی گئی زیادتی کے با اثر ملزمان تین ماہ بعد بھی گرفتار نہیں ہوسکے۔ غریب والدین تھانوں ڈی پی او آفس اور عدالتوں کے چکر کاٹ کر تھک گئے ۔بستی نورے والی کا رہائشی چودہ سالہ بچے نے شرمندگی کے باعث تعلیم کا حصول چھوڑدیا ۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.