سری لنکا اور بھارت کے درمیان فیصلہ کن ٹیسٹ 28 اگست سے شروع ہوگا
منگل 25 اگست 2015 13:25
کولمبو ۔ 25 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 اگست۔2015ء) سری لنکا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے مابین تیسرا اور فیصلہ کن ٹیسٹ 28 اگست سے یکم ستمبر تک سنہالیز سپورٹس کلب گراؤنڈ، کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر رہے۔
(جاری ہے)
گال میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم نے حیران کن طور پر بھارت کو شکست دے کر سیریز 63 رنز سے ہرا کر سیریز میں برتری حاصل کی تاہم اگلے میچ میں بھارتی ٹیم نے شاندار کم بیک کیا اور آئی لینڈرز کو 278 رنز کے بڑے مارجن سے ہرا کر سیریز برابر کر دی۔
فیصلہ کن ٹیسٹ میں کامیابی کے لئے دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے بیانات دیئے ہیں، بھارتی ٹیم اگر میچ جیت گئی تو اسکیسری لنکن کرکٹ ٹیم کے ہوم گراؤنڈ پر گزشتہ 22 برسوں کے بعد کسی ٹیسٹ سیریز میں یہ پہلی کامیابی ہوگی اس اعتبار سے ٹیسٹ سیریز کے فیصلہ کن میچ میں کامیابی کے لئے دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلے کے توقع کی جا رہی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.