نیوزی لینڈ کر کٹ بورڈ نے اگلے سال پاکستان، سری لنکا اور آسٹریلیا کا دورے کا شیڈول جاری کر دیا
جمعرات 27 اگست 2015 15:25
ویلنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء) نیوزی لینڈ کرکٹ نے آنے والے سیزن کیلئے پاکستان، سری لنکا اور آسٹریلیا کے دورہ نیوزی لینڈ کے طویل شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ آئندہ سیزن میں کیویز تین ملکوں کی میزبانی کریں گے اور ان کا سمر سیزن خاصا طویل اور مصروف ہو گا۔نیوزی لینڈ تین ملکوں کی چار ٹیسٹ، گیارہ ایک روزہ اور پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کیلئے میزبانی کرے گا۔
رواں سال آسٹریلیا کے ساتھ ورلڈ کپ کی مشترکہ میزبانی کرنے والے رگبی کے دیوانے ملک نیوزی لینڈ میں کرکٹ ٹیم کے ورلڈ کپ فائنل میں پہنچنے کے بعد اس کھیل اور ٹیم کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے۔نیوزی لینڈ کی ٹیم میں فائنل میں آسٹریلیا کے سامنے آرام سے ہمت ہار گئی تھی لیکن کپتان برینڈن میک کولم کا کہنا ہے کہ آنے والے سیزن میں شائقین کو ایک مرتبہ پھر اپنی ٹیم کو بہترین حریف کیخلاف اعلیٰ معیار کی کرکٹ کھیلتے ہوئے دیکھنے کا موقع ملے گا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.