پیپلز پارٹی رہنماؤں کو سیاسی مقدمات کا نشانہ بنا کر حراساں کیا جا رہا ہے ‘ آصفہ بھٹو زرداری
جمعہ 28 اگست 2015 12:23
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء) سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کی بیٹی آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی رہنماؤں کو سیاسی مقدمات کا نشانہ بنا کر حراساں کیا جا رہا ہے ۔پیپلزپارٹی ڈاکٹر عاصم اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف ہونے والے مقدمات کی سخت الفاظ میں مزمت کرتی ہے۔
(جاری ہے)
سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں آصفہ زرداری نے کہا کہ تاریخ پھر اپنے آپ کو دوہرا رہی ہے اور پیپلز پارٹی کے رہنماں کو سیاسی مقدمات کا نشانہ بنا یا جا رہا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ دہشت گردی کی مذمت کی ہے او ر دہشت گردی کا مقابلہ کیا ہے تو پھر پیپلز پارٹی پر دہشت گردوں کا سہولت کار ہونے کا الزام کیسے لگا یا جا سکتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہم ان سیاسی مقدمات کا مقابلہ کریں گے ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.