لاہورہائیکورٹ نے نئی حلقہ بندیوں کے خلاف دائر پچیس درخواستوں پر نوٹس اجری کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لی
عمر جمشید جمعہ 28 اگست 2015 14:13
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء) لاہورہائیکورٹ نے نئی حلقہ بندیوں کے خلاف دائر پچیس درخواستوں پر نوٹس اجری کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیالاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے کیس کی سماعت کی۔
(جاری ہے)
درخواست گزاروں نے موقف اختیار کیا کہ نئی ڈی لیمیٹیشن آفیسر نے عوامی نمائندگی ایکٹ کو بالائے طاق رکھتے ہوئے انہیں سماعت کا موقع فراہم نہیں کیا اور یکطرفہ طور پر دونوں حلقوں کی جغرافیائی حیثیت تبدیل کر دی۔
انہوں نے کہا کہ پرانی یونین کونسلوں کی جغرافیائی حیثیت کو قانونی تقاضوں اور عوامی سماعت کے بغیر تبدیل کر دیا گیا،جس سے ایک ہی خاندان کئی یونین کونسلوں میں بٹ گئے ۔انہوں نے کہا کہ نئی حلقہ بندیاں کرتے ہوئے آبادی کے تناسب اور یونین کونسلوں کے وسائل اور مسائل کو بھی مد نظر نہیں رکھا گیا۔جس پر عدالت نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ایک ہفتے میں جواب طلب کر لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تین ہزار آبادی والا یوکرینی گاؤں، ان دنوں روس کے نشانے پر
-
ٹرانس فیٹس، انسانی صحت کے خاموش دشمن
-
وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال،کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
بھارتی دہشت گردی کینیڈا اور امریکا تک پھیل گئی، منیراکرم
-
حنیف عباسی سے کوئی شکوہ نہیں،سیاست میں نوک جھونک ہوتی رہتی ہے، انوارالحق کاکڑ
-
چیئرمین پی اے سی کا معاملہ،پی ٹی آئی رہنماﺅں نے شیر افضل مروت کی مخالفت کر دی
-
وزیر خارجہ سے نائجیرین ہم منصب کی ملاقات ،اقتصادی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
-
فوجی عدالتوں کے 20 مقدمات کے فیصلے سپریم کورٹ میں جمع کرانے کا حکم
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کی سمز بلاک کرنے کی تجویز کی مخالفت کر دی
-
چین کا چانگ ای 6 مشن بین الاقوامی تعاون کا عملی مظاہرہ ہے، سفیر خلیل ہاشمی کی میڈیا سے گفتگو
-
پاکستان میں 22 ملین لڑکے اورلڑکیاں رشتہ ازدواج سے منسلک نہیں ہیں، اقوام متحدہ
-
ماہواری سے میناپوز تک: خواتین کو ذہنی اور جسمانی مسائل سے کیسے نمٹنا چاہیے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.