پنجاب حکومت نے صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں‘ نرسوں سمیت دیگر ملازمین کی حاضری کو یقینی بنانے کیلئے بائیو میٹرک سسٹم متعارف کروادیا
جمعہ 28 اگست 2015 15:18
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء) پنجاب حکومت نے صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں‘ نرسوں سمیت دیگر ملازمین کی حاضری کو یقینی بنانے کیلئے بائیو میٹرک سسٹم متعارف کروادیاہے۔ صوبے کے38ڈی ایچ کیو اور100ٹی ایچ کیو ہسپتالوں میں پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی نے مشینیں فراہم کردی ہیں۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق محکمہ صحت نے وزیراعلیٰ پنجاب ہیلتھ ریفارمز روڈ میپ کے تحت سرکاری ہسپتالوں میں بائیو میٹرک اٹینڈینس سسٹم متعارف کروادیا ہے۔
پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے ایک ویب بیسڈ سسٹم تیار کیا ہے جس کے تحت138 سرکاری ہسپتالوں کے فوکل پرسن اب اپنے ہسپتالوں میں ڈاکٹروں‘ نرسوں ‘ پیرامیڈیکل سمیت دیگر سٹاف کی بائیو میٹرک حاضری لازمی کروائیں گے ۔ مزید برآں ڈیوٹی روسٹر اور چھٹیوں کا حساب کتاب آسان ترین ہوگا۔ اس نظام کو ای ڈی او ہیلتھ اور محکمہ صحت کراس چیک کرے گا اور اس کو مانیٹر کرسکے گا۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.