آئی سی سی پر قبضہ کرنے والے سری نواسن اپنے ہی ملک میں بے عزت ہوگئے
ہفتہ 29 اگست 2015 13:30
کولکتہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل پر قبضہ کرنے والے سری نواسن خود اپنے ہی ملک میں بے عزت ہوگئے ۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کی ورکنگ کمیٹی میٹنگ میں شرکت سے روک دیا گیا ۔ ان کی موجودگی کے سبب اجلاس ہی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا گیا ۔
(جاری ہے)
سری نواسن تامل ناڈو کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر کی حیثیت سے اجلاس میں شرکت کیلئے پہنچے تھے لیکن انہیں ہدایت کی گئی وہ اس سے باز رہیں کیونکہ سپریم کورٹ انہیں مفادات کے ٹکراؤ کے سبب بھارتی کرکٹ بورڈ سے بے دخل کرچکی ہے ۔
بی سی سی آئی حکام کا کہنا ہے کہ جب تک ان کی پوزیشن کے حوالے سے عدالت عالیہ سے رجوع کیا جائے گا جواب ملنے کے بعد ہی اجلا س دوبارہ طلب کیا جائے گا امکان ہے سری نواس اگلے ہفتے عدالت سے رجوع کرینگے ۔ بی سی سی اجلاس میں چنئی سپر کنگز اور راجھستان رائلز پر آئی پی ایل میں شرکت پر دو برس کی پابندی سمیت دیگر اہم مسائل پر غور کیا جانا تھا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.