آرمینا سکواش ٹیم کیلئے کھیلنے والے اسماعیل روف کا ایک مرتبہ پھر پاکستان کی جانب سے کھیلنے کافیصلہ
ہفتہ 29 اگست 2015 18:25
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء ) گذشتہ کئی عرصہ سے آرمینا سکواش ٹیم کے لیے کھیلنے والے اسماعیل روف نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کی جانب سے کھیلنے کافیصلہ کرلیاہے اورعنقریب وہ پاکستان کی جانب سے انٹرنیشنل مقابلوں میں کھیلتے نظرآئیں گے اوران کاعزم ہے کہ وہ اپنے والد سابقہ اولمپیئن ہاکی گول کیپر عبدالروف کی ان سے وابسطہ توقعات اورامیدوں پرپوراکئے بغیر چین سے نہیں بیٹھے گے۔
پشاورکے اسماعیل روف نے سکول کے زمانے سے ہی ہاکی شروع کردی تھی چونکہ ان کے والد عبدالروف پاکستان کے ممتاز ہاکی کھلاڑی، گول کیپرکوچ اورپی اے ایف ہاکی ٹیم کے بھی کوچ رہے ہیں ان کے دیکھادیکھی وہ ہاکی میں دلچسپی لینے لگے تھے بعدازاں جب انہوں نے قومی کھیل ہاکی میں بے پناہ اقراباء پروری، سیاست دیکھی اورہاکی میں اپنا مستقبل تاریک دیکھاتوہاکی سے دلبرداشتہ ہوکرسکواش کھیلنا شروع کی کہ آج ان کوہرانا پشاور بلکہ پاکستان کے کھلاڑیوں کے لیے آسان نہیں ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.