ڈی جی بٹ بھی جشن منانے پی ٹی آئی کے گارڈن ٹاؤن میں واقع سیکرٹریٹ پہنچ گئے
ایک یا دو کے سوا تمام وینڈرز نے اپنے حصے کے پیسے چھوڑ دئیے ‘ میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 29 اگست 2015 19:19
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء) ڈی جے بٹ بھی الیکشن ٹربیونلز کے فیصلوں کی خوشی میں چیئرمین سیکرٹریٹ میں منعقدہ جشن میں شرکت کیلئے گارڈن ٹاؤن پہنچ گئے ۔اس موقع پر ڈی جے بٹ نے کہا کہ پی ٹی کا کارکن تھا اور آج بھی ہوں ۔پی ٹی آئی سے جو بھی لین دین کے معاملات تھے عمران خان کی ہدایات پر ایک ماہ قبل انہیں حل کر دیا گیا ہے ۔
(جاری ہے)
ایک یا دو کے سوا تمام وینڈرز نے اپنے حصے کے پیسے چھوڑ دئیے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جس طرح پی ٹی آئی کے دیگر کارکن الیکشن ٹربیونلز کے فیصلوں پر خوشی منا رہے ہیں میں بھی بطور ایک کارکن اس میں شرکت کے لئے آیا ہوں ۔ جس محبت سے بطور ساؤنڈ انجینئر پی ٹی آئی کے لئے کام کیا اور کسی کے لئے نہیں کر سکتا ۔ا نہوں نے کہا کہ میں پی ٹی آئی کا واحدکارکن ہوں جوحکومت کے زیر عتاب ہوں اور میرے خلاف مقدمات بھی درج ہیں جس کی ضمانت کرائی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.