ڈاکٹر فاروق ستارکا نیا روپ، اہلیہ کے ہمراہ ریمپ پر واک کرتے نظر آئے،شائقین کی داد
اتوار 30 اگست 2015 13:07
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 اگست۔2015ء)متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار اہلیہ کے ہمراہ ریمپ پر واک کرتے نظر آئے ۔کراچی میں فیشن شو کے دوران ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار بھی نئے انداز میں نظر آئے۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے اہلیہ کے ہمراہ ریمپ پر واک کر کے شرکاء سے خوب داد وصول کی۔
(جاری ہے)
ایکسپو سینٹر میں ہیلتھ اینڈ بیوٹی سے متعلق نمائش سجائی گئی ۔
جہاں پاکستانی اور انٹر نیشنل بیوٹی اور ہیلتھ برانڈز نے اپنی اپنی مصنوعات پیش کیں۔ شو میں شرکت کے لئے آنے والے ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے اہلیہ کے اصرار پر ریمپ پر واک کی اور شرکاء سے خوب داد سمیٹی شو کے شرکاء ڈاکٹر فاروق ستار کا نیا انداز دیکھ کر خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو گئے۔ تصویریں بھی اتاریں اور تالیاں بجا کر خوب داد دی۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.