سندھ فو ڈ اتھا ر ٹی کے قیا م کا بل تیا ر کر کے منظو ر ی کیلئے اسمبلی میں پیش کیا جا ئے ،منظور وسان
حفظا ن صحت کے اصو لو ں کے مطا بق اور ملا و ٹ سے پا ک اشیا ئے خو ر دو نو ش کی فرا ہمی کو یقینی بنا یا جا ئیگا،وزیر خوراک سندھ
پیر 31 اگست 2015 17:19
کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء ) سندھ کے خورا ک اور معد نیا ت و معد نی تر قی کے وزیر منظو ر حسین وسا ن نے سندھ فو ڈ اتھا ر ٹی کے قیا م کے لئے قا نو نی بل کی تیا ر ی اور ایسے منظو ر ی کے لئے سندھ اسمبلی کے آئندہ اجلا س میں پیش کر نے کے اقدا ما ت کی ہدا یا ت دی ہیں ۔
(جاری ہے)
انہو ں نے کہا کہ صو بے کے عوا م کو حفظان صحت کے اصو لو ں کے مطا بق صحت بخش اور ملا و ٹ سے پا ک اشیا ئے خو ر دو نو ش کی فرا ہمی کو یقینی بنا نے اور اس مقصد کے حصو ل کے لئے مو ثر نگرا نی کے نظا م کے قیا م کے لئے صو بہ پنجا ب کی طر ز پر سندھ فو ڈ اتھا ر ٹی کا قیا م عمل میں لا یا جا ئے تا کہ یہ ادا رہ صحت کے عا لمی طے شدہ اصو لو ں کے مطا بق تیا ر شدہ اور غیر تیا ر شدہ معیا ر ی خورا ک اور اشیا ئے خو ر دو نو ش کی فرا ہمی کو یقینی بنا سکے ۔
صو با ئی وزیر خورا ک منظو ر حسین وسا ن نے یہ ہدا یا ت پیر اپنے دفتر سندھ سیکریٹریٹ میں محکمہ خورا ک کے افسرا ن کے اجلا س میں دیں ۔اجلا س میں سیکریٹری محکمہ خو را ک سندھ لئیق احمد ،ایڈیشنل سیکریٹری خورا ک زبیر پر ویز احمد ،ڈا ئریکٹر خورا ک ،ڈپٹی ڈا ئریکٹر اور محکمہ خورا ک سندھ کے دیگر سینئر افسران نے شر کت کی ۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.