الیکشن کمیشن نے حلقہ 122 لاہور اور 154 لودھراں میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا
کاغذات نامزدگی 10 سے11ستمبرتک وصول کیے جائیں گے،حتمی فہرستیں21 ستمبر کو جاری ہوں گی، پولنگ 11اکتوبر کو ہوگی
پیر 31 اگست 2015 20:47
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ 122لاہور اور 154لودھراں میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ، دونوں حلقوں میں پولنگ11 اکتوبر کو ہوگی۔
(جاری ہے)
پیر کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق122لاہور اور 154لودھراں میں ضمنی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی 10 سے11ستمبرتک وصول کیے جائیں گے جن کی جانچ پڑتال 14 سے 15ستمبر تک ہو گی۔
ریٹرننگ افسران کی طرف سے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کئے جانے کے فیصلوں کے خلاف اپیلیں 17ستمبر کو دائر کی جا سکیں گی جن پر 19فیصلے ستمبر کو سنائے جائیں گے ۔ الیکشن کمیشن کے شیدول کے مطابق امیدواروں کی حتمی فہرستیں21 ستمبر کو جاری کی جائیں گی۔ جبکہ این اے 122لاہور اور این اے 154لودھراں میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ 11اکتوبر کو ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.