12 فلائٹ انسپکٹروں کی ملازمتوں میں دی گئی عمر کی حد سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی ہے، عامر ہاشمی
۔ اشتہار میں عمر کی حد 63 سال دی گئی ہے جو کہ سپریم کورٹ کے فیصلے اور فیڈرل گورنمنٹ ای ایس ٹی اے کوڈ کے خلاف ہے،صدر پالپا
پیر 31 اگست 2015 22:05
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) پاکستان ایئر لائن پائلٹ ایسوسی ایشن، پالپا کے صدر کیپٹن عامر ہاشمی نے سول ایوی ایشن کی جانب سے مشتہر کی گئی 12 فلائٹ انسپکٹروں کی ملازمتوں میں دی گئی عمر کی حد کو سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ اشتہار میں عمر کی حد 63 سال دی گئی ہے جو کہ سپریم کورٹ کے فیصلے اور فیڈرل گورنمنٹ ای ایس ٹی اے کوڈ کے خلاف ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ بھرتی وزیر اعظم کی منظوری کے بغیر ہے اس لیے یہ قواعد کے بھی خلاف ہے۔ تجربہ کی شرط اس لیے وضع کی گئی ہے کہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ 60 سال کی عمر سے زائد پائلٹ ملازمت کے اہل بن سکیں۔ اس کے علاوہ ڈائریکٹر فلائٹ اسٹینڈرڈ اور فلائٹ انسپکٹر کے لیے سابقہ دیئے گئے بھرتی اشتہارات پر پیش رفت کو بھی اتھارٹی نے ختم کردیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترجمان پاک فوج کا بیان تضادات سے بھرپور ذہن کی غمازی کر رہا تھا، رؤف حسن
-
پنجاب بھر میں شراب و بیئر صرف پرمٹ ہولڈرز کو ملے گی
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اجلاس
-
وزیرداخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاون تیز کرنے کا حکم
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے زمینی حملے کے لیے رفح کی جانب پیش قدمی‘فورسزنے غزہ سے رابطے کاٹ دیئے
-
ملکی معیشت کا دارومدار سیاسی استحکام سے ہے،جو ملک اقتصادی طور پر مستحکم ہوگا وہی ترقی کرے گا، سیاسی استحکام معاشی استحکام سے جڑا ہوا ہے،وفاقی وزیر قانون وانصاف اعظم نذیر تارڑ
-
بلوچستان کے لئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں ، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات
-
اپریل میں 164 فیصد زائد بارشیں ، 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
مخصوص نشستوں کا معاملہ،سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عمل ہو گا،الیکشن کمیشن
-
بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی صارفین سے 51 ارب سے زائد رقم کی وصولی کی درخواست، سترہ مئی کو سماعت ہوگی
-
6 ججوں کے خط کا معاملہ، اٹارنی جنرل سمیت حکومت بھی مداخلت تسلیم کر رہی ہے،سپریم کورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.