سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ اکتوبر میں لاڑکانہ میں کھیلی جائے گی
منگل 1 ستمبر 2015 12:12
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم اپریل۔2015ء)سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ اکتوبر میں لاڑکانہ میں کھیلی جائے گی، جس میں 16 ضلعی ٹیمیں شرکت کریں گی۔
(جاری ہے)
سندہ ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری محمد رمضان جمالی کے مطابق سندھ میں ہاکی کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اور کوچنگ اور دیگر سہولیات کی ضرورت ہے، رمضان جمالی نے سندھ حکومت سے اپیل کی ہے کہ کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی جائے تاکہ سندھ میں ہاکی کے کھیل کو فروغ حاصل ہو۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہاکی قومی کھیل ہے اس پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام سندھ انٹر ریجن ہاکی چیمپئن شپ کھیلی جا چکی ہے جس میں 6 ٹیموں کے شرکت کی تھی اور اس میں کراچی نے پہلی، حیدر آباد نے دوسری اور لاڑکانہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی تھی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.