ایشانت شرما کی بدمزاجی عروج پرپہنچ گئی
منگل 1 ستمبر 2015 13:52
کولمبو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم اپریل۔2015ء)کولمبو ٹیسٹ میں بھارتی کرکٹر ایشانت شرما کی بدمزاجی عروج پر رہی، مختلف اوقات میں وہ سری لنکن کرکٹرز سے تلخ کلامی کرتے دکھائی دیے۔
(جاری ہے)
آخری ٹیسٹ کے دوران ایشانت،دھمیکا پرساد سے الجھ پڑے، سری لنکن پلیئر نے دوسری اننگز میں آخری وکٹ گرانے کیلئے ایشانت کوتین شارٹ پچ بالز کیں جن سے وہ بڑی مشکل سے بچے، آخری گیند پر وہ سنگل لینے کیلئے دوڑے اور دھمیکا کو دیکھ کر ہیلمٹ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ”اگلی گیند میرے سر پر مارنا“ اس پر دونوں کے درمیان فقرے بازی ہوئی اور اس میں دنیش چندیمل، ایشون اور انجیلو میتھیوز بھی کود پڑے، صورتحال کنٹرول سے باہر ہوتی دیکھ کر امپائرز نے مداخلت کی اور معاملہ رفع دفع کرایا۔
اس سے قبل ایشانت نے کوشل پریرا کو آوٴٹ کرنے کے بعد انتہائی جارحانہ انداز میں پویلین کی جانب جانے کا اشارہ کیا تھا۔ اس پر فاسٹ بولرکا کہنا ہے کہ میں نے تو صرف پریرا سے یہ کہا تھا کہ ”تم ڈنر کس وقت کرتے ہو“۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کا انتخاب کرنے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.