ڈاکٹر عاصم کے ظلم و ستم کا شکار شہری حساس اداروں کو خط لکھنے لگے
ڈاکٹرعاصم نے ضیاالدین اسپتال کوخیراتی اسپتال کی حیثیت سے رجسٹرڈکرایالیکن یہاں غریب مریضوں کاعلاج نہیں کیاجاتابلکہ دھکے دے کرباہرنکال دیاجاتاہے
منگل 1 ستمبر 2015 22:50
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم ستمبر۔2015ء) سندھ ہائرایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین اورسابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین کے ظلم وستم کا شکارکراچی کے شہریوں نے بھی حساس اداروں کوخطوط لکھ کردردبھری داستان سنادی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کراچی کے شہریوں کی جانب سے حساس اداروں کولکھے جانیوالے خطوط میں سابق وفاقی وزیرپیٹرولیم ڈاکٹرعاصم کے ضیاالدین اسپتال میں مریضوں کے ساتھ ہونے والی زیادتی اورناانصافی کی شکایات کی گئی ہیں ۔
خطوط میں بتایاگیا ہے کہ ڈاکٹرعاصم نے ضیاالدین اسپتال کوخیراتی اسپتال کی حیثیت سے رجسٹرڈکرایالیکن یہاں غریب مریضوں کاعلاج نہیں کیاجاتابلکہ دھکے دے کرباہرنکال دیاجاتاہے،خطوط میں بتایاگیاکہ اگرکوئی مریض انتقال کرجائے توبل کی ادائیگی تک لاش ورثا کے حوالے نہیں کی جاتی۔ذرائع کے مطابق شہریوں کی شکایات کے بعدڈاکٹرعاصم کے اسپتالوں کے آڈٹ سے متعلق بھی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.