سوئی سدرن گیس کمپنی نے ہمیشہ سے کرپٹ عناصر کے خلاف عدم برداشت کی پالیسی اپنا رکھی ہے ، خالد رحمن
کمپنی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ تحقیقات میں مکمل تعاون فراہم کر رہی ہے ،ایم ڈی کا کمپنی کے افسران سے خطاب
منگل 1 ستمبر 2015 23:00
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم ستمبر۔2015ء) سوئی سدرن گیس کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر خالد رحمن نے کہا ہے کہ سوئی سدرن گیس کمپنی نے ہمیشہ سے کرپٹ عناصر کے خلاف عدم برداشت کی پالیسی اپنا رکھی ہے ، کمپنی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ تحقیقات میں مکمل تعاون فراہم کر رہی ہے ۔یہ بات انہوں نے کمپنی کے افسران سے خطاب کے دوران کہی ۔
اس موقع پر انہوں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے کمپنی کے افسران بالا کو تحویل میں لئے جانے کے بعدادارے میں پیدا ہونے والی صورت حال سے آگاہ کیا۔ ایم ڈی نے اپنی ٹیم کو بتایا کہ ایجنسیاں ہمارے ان افسران سے معلومات حاصل کررہی ہیں اور تاحال کمپنی کے کسی افسر کے خلاف کسی بھی الزام سے آگا ہ نہیں کیا گیا ۔انہوں نے کمپنی کے افسران و ملازمین کوتاکید کی کہ وہ سنی سنائی باتوں پر یقین نہ کریں اور نہ افواہوں کے پھیلانے میں کسی طور پر شامل ہوں بلکہ اپنے فرائض معمول کے مطابق انجام دیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے ساتھ جو ظلم ہو رہا ہے اس تشدد کا مقابلہ کریں گے،اسد قیصر
-
شیر افضل مروت کے بھائی خالد لطیف خان مروت کو صوبائی کابینہ سے فارغ کر دیاگیا
-
یوم تاسیس پر ریلی نکالنے کا معاملہ،پی ٹی آئی رہنماءشعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
لاہور،گھریلوجھگڑے سے دلبرداشتہ نئی نویلی دلہن نے خود کشی کرلی
-
ڈی ڈبلیو کا آزادی اظہار رائے ایوارڈ یولیا ناوالنایا کے نام
-
وزیر اعظم مودی کی نفرت انگیز بیان بازی سود مند یا نقصان دہ؟
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن”آئی کیوب قمر“ چاند کیلئے روانہ ہوگیا
-
خضدار ، بم دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر جاں بحق ،9افراد زخمی
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
وفاقی وزراءکا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.