بنگلہ دیشی ویمن کرکٹ ٹیم کے رواں ماہ دورہ پاکستان کا امکان برقرار
بدھ 2 ستمبر 2015 18:05
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء) پاکستان کی سکیورٹی صور تحال اور پنجاب کے وزیر داخلہ شجاع خانزادہ کی شہادت کے بعد بنگلہ دیش کی خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان بھی کھٹائی کا شکار ہے۔ اگر حالات بہتر رہے تو اب بنگلہ دیش کی خواتین ٹیم 27 ستمبر سے پاکستان کا دورہ کرسکتی ہے۔
(جاری ہے)
بنگلہ دیشی سکیورٹی وفد نے سیریز سے قبل پاکستان کی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے آنا تھا لیکن ابھی تک سکیورٹی وفد کو اپنی حکومت کی جانب سے پاکستان کے دورے کے لئے کلیئرنس نہیں مل سکی ہے۔
بنگلہ دیشی بورڈ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اس کی خواتین کرکٹ ٹیم نے 31 اگست سے 11 ستمبر تک پاکستان میں تین ون ڈے اور تین ٹی20 میچ کھیلنا تھے۔ دورے سے قبل سکیورٹی حالات کا جائزہ لینے کے لئیایک وفد نے پاکستان آنا تھا اور اس وفد کی قیادت بورڈ کے سکیورٹی ماہر میجر(ر)حسین امام نے کرنا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل محمد حارث کو نظر انداز کرنے کی وجہ بتا دی
-
قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، محمد عامر کو تاحال آئرلینڈ کا ویزہ جاری نہ ہوسکا
-
سٹرائیک ریٹ پر تنقید، وسیم اکرم ، ویرات کوہلی کے دفاع میں سامنے آگئے
-
پی ایس ایل 10 کے پلے آف کیلئے انگلینڈ کے 3 سٹیڈیم زیر غور
-
حارث روف نے تعریف کرنے پر ویرات کوہلی کا شکریہ ادا کر دیا
-
اطالوی ٹینس سٹار جینک سنر کولہے کی انجری کے باعث اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار
-
ہم روبوٹ نہیں کہ بٹن دبائیں اور اچھا پرفارم ہوجائے : اعظم خان
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.