میو ہسپتال پنجاب ہیلتھ سپورٹ سٹاف ایسوسی ایشن کی تنظیم نو کا اہم اجلاس
نو منتخب اور ہیلتھ سپورٹ سٹاف ایسوسی ایشن میں شمولیت کرنے والے عہدیداران کا نوٹیفیکیشن جاری
بدھ 2 ستمبر 2015 21:13
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء ) میوہسپتال /کِنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے عہدیداران کی تنظیم نو کے سلسلے میں صوبائی چیئر مین پنجاب پیرا میڈیکس الائنس اور سرپرست پنجاب ہیلتھ سپورٹ سٹاف ایسوسی ایشن ملک منیر احمد نے خصوصی طور پر شرکت کرتے ہوئے نو منتخب اور ہیلتھ سپورٹ سٹاف ایسوسی ایشن میں شمولیت کرنے والے عہدیداران کا نوٹیفیکیشن جاری کرتے ہوئے تمام عہدیداران کو مبارکباد پیش کی۔
پنجاب پیرا میڈیکس الائنس اینڈ پنجاب ہیلتھ سپورٹ سٹاف ایسوسی ایشن کے نوٹیفکیشن نمبر 417 مورخہ 2-09-2015 کے مطابق میو ہسپتال /کنگ ایڈورڈمیڈیکل یونیورسٹی کے نو منتخب عہدیداران میں سرپرست اعلیٰ عبدالعزیز جٹ، سرپرست سید صابر حسین شاہ، صدر محمد تنویر بھٹی، چیئر مین رانا تنویر احمد، چیف آرگنائزر رانا بشیر احمد، جنرل سیکرٹری قاری ارشاد الرحمان شاہ کو نامزد کیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.