معاشرے میں سپیشل افراد کی قبولیت کے لئے یوتھ اپنابھرپور کردار اداکرے،حکومت پنجاب سپیشل افراد کی فلاح و بہبود کے لئے انقلابی اقدامات کر رہی ہے‘ ملازمتوں کے کوٹے پر سختی سے عملدرآمد ہو گا،وزیراعلیٰ شہبازشریف نوجوان نسل سے خصوصی انسیت رکھتے ہیں‘ نوجوانوں کے لئے سپورٹس یونیورسٹی بنائی جائے گی
صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و ثقافت رانا محمد ارشدکا وائی آر سی کے سیمینار سے خطاب
بدھ 2 ستمبر 2015 22:07
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء) صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و ثقافت رانا محمد ارشد نے کہا ہے کہ سپیشل افراد معاشرے کے لئے چاند ستاروں کی مانند ہیں۔ حکومت پنجاب سپیشل افراد کی فلاح و بہبود کے لئے انقلابی اقدامات کر رہی ہے۔ وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے سپیشل افراد کی سرکاری ملازمتوں کے کوٹے پر سختی سے عملدرآمد کا حکم دیا ہے۔
صوبائی پارلیمانی سیکرٹری رانا محمد ارشد نے رائزنگ سن انسٹی ٹیوٹ ڈیفنس میں وائی آر سی کے زیراہتمام ’’پاکستان یوتھ ایکٹیویشن سمٹ برائے شعور آگاہی بابت سپیشل افراد‘‘کے عنوان سے خصوصی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے میں سپیشل افراد کی قبولیت کے لئے عوام میں شعور و آگاہی پیدا کرنے کے لئے یوتھ اپنا کردار ادا کرے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکا کا عمران خان اور دیگرقیدیوں کی حفاظت پر اظہارِ تشویش
-
عمران خان کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں ضمانتوں میں توسیع
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست منظور
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے آغازسے لے کر اب تک 4.156 ارب ڈالرکا نمایاں اضافہ ریکارڈ
-
وزیرِ اعظم کی تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے،بیرونِ ملک پاکستانی افرادی قوت کے بہتر روزگار کیلئے پاکستان سکل کمپنی، سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام ، تکنیکی و فنی تربیت کے شعبے میں اصلاحات کیلئےکمیٹی ..
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے جیل منتقلی کی درخواست منظور
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر کو لے جانے والا چین کا چینگ -6 خلائی مشن کامیابی سے چاند کے زیریں مدار میں داخل ہوگیا
-
بادامی باغ میں ہوٹل میں سلنڈر پھٹنے سے 13افراد زخمی، 6کی حالت تشویشناک
-
نیپال کے کرنسی نوٹ کے نئے ڈیزائن پر بھارت شدید ناراض
-
ایسٹرا زینیکا نے پوری دنیا سے اپنی کووڈ ویکسین واپس لے لی
-
وزیر تعلیم پنجاب نے سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام لانے کا اعلان کر دیا
-
امریکا سے فون آنے سے پہلے عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنا چاہیے‘ہماری جماعت کو پنجاب میں بہت بڑا دھچکا لگا ، 30 سال کی سیاست 8 فروری کو ملیا میٹ ہو گئی.مشاہدحسین سید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.