مشرق وسطی میں جاری لڑائی نے ایک کروڑ تیس لاکھ بچوں کو تعلیم سے محروم کر دیا ہے ٗاقوام متحدہ
مشرق وسطی اور شمالی افریقی ممالک کے بچوں کے مستقبل کے بارے میں امیدیں دم توڑ رہی ہیں ٗیونیسیف خطے میں تعلیم کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے یونیسف کو رواں سال اضافی 30 کروڑ ڈالر درکار ہیں ٗسربراہ کا بیان
جمعرات 3 ستمبر 2015 17:52
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء) اقوام متحدہ نے کہاہے کہ مشرق وسطی میں جاری لڑائی نے ایک کروڑ تیس لاکھ بچوں کو تعلیم سے محروم کر دیا ہے۔اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسف نے تعلیم پر حملہ یا ایجوکیشن انڈر فائر کے عنوان سے اپنی رپورٹ میں کہا کہ مشرق وسطی اور شمالی افریقی ممالک کے بچوں کے مستقبل کے بارے میں امیدیں دم توڑ رہی ہیں۔
یونیسف کے مطابق شام، عراق، یمن اور لیبیا میں تقریباً نو ہزار سکول اب اس قابل نہیں رہے ہیں کہ وہاں درس و تدریس کا عمل دوبارہ شروع ہو سکے۔یونیسف نے اپنی رپورٹ میں مشرق وسطی کے خطے میں سکولوں اور اساتذہ پر ہونے والے حملوں کے اعدادوشمار بھی اکٹھے کیے ہیں مشرق وسطی اور شمالی افریقی خطے میں یونیسف کے ریجنل ڈائریکٹر پیٹر سالاما نے کہا کہ پورے خطے میں بچوں کے اوپر لڑائی کے تباہ کن اثرات محسوس کیے جا سکتے ہیں بظاہر سکولوں کی عمارتوں ہی کو نقصان نہیں ہوا بلکہ یہ اثرات سکول جانے کی عمر والے بچوں کی پوری نسل میں محسوس کی جا سکتے ہیں کیونکہ اچھے مستقبل کے لیے اْن کی امیدوں کو ٹھیس پہنچی ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.