انگلش ٹیم ابھی عالمی معیار کی کرکٹ سے بہت دور ہے ، این مورگن
جمعہ 4 ستمبر 2015 19:53
ساوٴتھ ایمپٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 ستمبر۔2015ء) انگلینڈ کی ایک روزہ ٹیم کے کپتان این مورگن کا کہنا ہے کہ انگلش ٹیم ابھی عالمی معیار کی اچھی کرکٹ سے بہت دور ہے۔
(جاری ہے)
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق این مورگن کا کہنا تھا کہ انگلش ٹیم کو 50 اوورز کی کرکٹ میں ابھی بہت کچھ سیکھنے کی ضرورت ہے، ہم اپنی کارکردگی کو یقینی طور پر بہتر کر سکتے ہیں لیکن اس وقت انگلش ٹیم عالمی معیار کی اچھی کرکٹ سے بہت دور ہے۔
پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے حوالے سے این مورگن کا کہنا تھا کہ ہمیں آئندہ کینگروز کو شکست دینے کے لئے بہت اچھا کھیل پیش کرنا ہوگا۔واضح رہے کہ ساوٴتھ ایمپٹن میں کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 59 رنز سے شکست دی جب کہ دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے آخری 11 میچز میں سے 10 میں انگلینڈ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.