قومی ٹی ٹوئنٹی کوالیفائنگ راؤنڈ،بہاولپور ریجن نے راؤنڈ میں کوالیفائی کر لیا
پہلے سیمی فائنل میں بہاولپور نے لاہور بلیوز کو 6وکٹوں سے شکست دیکر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا بہاولپور ریجن کے فیصل مبشر کو51رنز بنانے پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا
ہفتہ 5 ستمبر 2015 21:55
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 ستمبر۔2015ء) قومی ٹی 20کرکٹ کپ2015کوالیفائنگ راونڈ کے لاہور بلیوز اور بہاولپور ریجن کے درمیان کھیلے جانیوالے پہلے سیمی فائنل میں بہاولپور ریجن کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لاہور بلیوز کی ٹیم کو 6وکٹوں سے شکست دیکر مین راونڈ میں جگہ بنالی جبکہ لاہور بلیوز ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی۔
پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانیوالے پہلے سیمی فائنل میں لاہور بلیوز کی ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا،لاہور بلیوز کی ٹیم نے مقررہ20اوورز میں8وکٹوں کے نقصان پر152رنز بنائے،امام الحق نے32گیندوں پر5چوکوں کی مدد سے39رنز،سمیع اسلم نے 23گیندوں پر6چوکوں اورایک چھکے کی مدد سے35رنز جبکہ محمد اخلاق نے21گیندوں پر ایک چھکے کی مدد سے26رنز بنائے،بہاولپور ریجن کی طرف سے شاہان اکرم اور محمد عمران نے بالترتیب19اور20رنز کے عوض2،2جبکہ معین الدین نے13رنز اور ظاہر صدیقی نے35رنز کے عوض ایک،ایک وکٹ حاصل کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم کو ویرت کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
-
ڈاکٹرز کی فاسٹ باؤلر احسان اللہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء پر دہشت گردی کا خطرہ منڈلانے لگا
-
بابر اعظم کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بننے سے محض ایک جیت دور
-
بھارت، نازک حصے پر کرکٹ کی گیند لگنے سے 11 سالہ لڑکا ہلاک
-
پاکستانی کلب نے بھارتی ٹیم کو ہرا کر سپر سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.