منشیات کی اسمگلنگ اور باغیوں کواسلحہ بیچنے کے الزام میں 2پاکستانی بھائی امریکا کے حوالے
اتوار 6 ستمبر 2015 12:45
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 ستمبر۔2015ء ) اسپین نے ہیروئن کی اسمگلنگ اور جنوبی امریکا کے ملک کولمبیا میں باغیوں کو اسلحہ فروخت کرنے کے الزام میں 2 پاکستانی بھائیوں کو امریکا کے حوالے کردیا ہے۔ 49 سالہ وہاب چشتی عرف اینجل اور 47 سالہ حمید چشتی عرف بَینی پر منشیات سے جڑی دہشت گردی اور لاطینی امریکی ملک کولمبیا میں سرگرم باغی تنظیم فارک کو اسلحہ فراہم کرنے کا الزام ہے۔
حمید اور وہاب کو اسپین نے گزشتہ برس اپریل میں امریکی حکومت کی درخواست پر گرفتار کیا تھا اور تاہم اب انہیں امریکی شہر نیویارک پہنچادیا گیا ہے جہاں ان کے خلاف عدالتی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔دونوں بھائیوں کو نیویارک میں ایک عدالت کے سامنے پیش کیا گیا جہاں استغاثہ نے ان پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے اپریل 2014 میں نمونے کے طور پر ایک کلوگرام ہیروئن ہالینڈ میں ان افراد کے حوالے کی، جو اْن کے خیال میں فارک باغی تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.