محمد حفیظ کوڈومیسٹک ٹی ٹونٹی ایونٹ میں باؤلنگ کرنے کی اجازت مل گئی
منگل 8 ستمبر 2015 13:18
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار8ستمبر ۔2015ء )قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے سابق کپتا ن محمد حفیظ کو آج سے شروع ہونے والے ڈومیسٹک ٹی ٹونٹی ایونٹ میں باؤلنگ کرنے کی اجازت مل گئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اعلی حکام نے اس حوالے سے حفیظ کو گرین سگنل دے دیا ہے جس کے بعد آل راؤنڈر آ ج اپنی ٹیم لاہوروائٹس اور اسلام آباد ریجن کے مابین راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں شیڈول میچ میں باؤلنگ کر یں گے ۔
اس بارے میں آئی سی سی کے ایک اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ اگر کسی کھلاڑی پر انٹر نیشنل کرکٹ میں باؤلنگ کرنے پر پابندی عائد ہو تو متعلقہ کرکٹ بورڈ اسے ڈومیسٹک کرکٹ میں باؤلنگ کرنے کی اجازت دے سکتا ہے ، مذکورہ عہدیدار کے مطابق اس اجازت کا مقصد اس باؤلر کے ایکشن کی جانچ پڑتا ل کرنا ہوتا ہے اور اگر اسکا بورڈ مطمئن ہو تو وہ آئی سی سی سے اس کے باؤلنگ ایکشن کا ٹیسٹ دوبارہ لینے کی درخواست بھی کر سکتا ہے ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.