پنجاب میں تین روزہ انسداد پولیو مہم 14 ستمبر سے شروع ہوگی
منگل 8 ستمبر 2015 14:41
فیصل آباد ۔8 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 ستمبر۔2015ء)صوبہ بھر میں تین روزہ قومی انسداد پولیو مہم 14 ستمبر ( پیر) سے شروع ہوگی جس میں5سال تک کی عمر کے ایک کروڑ 60لاکھ سے زائد بچوں کو حفاظتی ویکسین کے قطرے پلانے کیلئے ہزاروں موبائل ، فکسڈ ، ٹرانزٹ پوائنٹس ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں جبکہ محکمہ صحت کے تمام ای ڈ ی اوز کو اپنے موبائل نمبرز پبلک کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اور عملہ کی تربیت مکمل کرنے سمیت بھرپور مانیٹرنگ کیلئے بھی انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔
ڈائریکٹوریٹ ہیلتھ سروسز فیصل آباد ڈویژن کے ترجمان نے بتایاکہ محکمہ صحت کی ٹیمیں گھر گھر ، گلی گلی ، محلہ محلہ جا کر 5سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی حفاظتی ویکسین کے قطرے پلائیں گی۔ انہوں نے بتایاکہ موبائل ٹیموں کو ہدایت کی گئی ہے کہ چونکہ تمام سکول اور تعلیمی ادارے بھی معمول کے مطابق کھلے ہوئے ہیں لہٰذا نرسری و پرائمری سکولوں کو بھی خصوصی طور پر فوکس کرتے ہوئے وہاں بھی 5سال تک کی عمر کے بچوں کو حفاظتی ویکسین کے قطرے پلائے جائیں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.