وزیر اعظم کی زیر صدارت سندھ کے رہنماؤں کے اجلاس میں مدعو نہ کئے جانے پر ممتاز بھٹو کا (ن) سے راستے جدا کرنے کا فیصلہ
آئندہ چند روز میں بلائے جانے والے اجلاس میں سند ھ نیشنل فرنٹ کی دوبارہ بحالی ،پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت پر غوروخوض کے بعد آئند ہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائیگا
منگل 8 ستمبر 2015 19:50
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 ستمبر۔2015ء) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے سندھ کے رہنماؤں کے اجلاس میں مدعو نہ کئے جانے پر سردار ممتاز علی بھٹو نے (ن) لیگ سے راستے جدا کرنے کا فیصلہ کر لیا ،آئندہ چند روز میں بلائے جانے والے اجلاس میں سند ھ نیشنل فرنٹ کی دوبارہ بحالی اورپی ٹی آئی کی طرف سے شمولیت کی دعوت پر غوروخوض کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان متوقع ہے ۔
ذرائع کے مطابق وزیرا عظم محمد نوازشریف کی زیر صدارت گزشتہ روز اسلام آباد میں سندھ سے تعلق رکھنے والے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں صوبے میں (ن) لیگ کی تنظیمی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا ۔تاہم اس اجلاس میں سردار ممتاز علی بھٹو کو مدعو نہیں کیا گیا جس کے بعد ممتاز علی بھٹو کے ساتھیوں نے رابطہ کر کے انہیں اپنی تشویش سے آگاہ کرتے ہوئے فوری طور پر (ن) لیگ سے علیحدگی کا اعلان کرنے کیلئے دباؤ ڈالا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.