نیٹ میں تمام بلے باز وسیم ، وقار کا سامنا کرنے سے گھبراتے تھے : مصباح الحق
بدھ 9 ستمبر 2015 11:07
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار9ستمبر ۔2015ء ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ جتنے مرضی ورلڈ ریکارڈ بنا لیں انسانیت کی خدمت کرکے جو خوشی ہوتی ہے اس کا جواب نہیں ہے ، نیٹ میں تمام بلے باز وسیم ، وقار کا سامنا کرنے سے گھبراتے تھے ۔
(جاری ہے)
ٹرسٹ ہوم کے لیے فنڈ ریزنگ تقریب میں پاکستانی کپتان مصباح الحق نے اپنی فیملی سمیت شرکت کی جس میں مقامی کمیونٹی کے علاوہ انڈین اور دیگر کمیونٹی کے افراد بھی شریک تھے۔
اس موقع پر ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے شرکاء کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ نیٹ پریکٹس کے دوران وسیم اکرم اور وقار یونس کی باؤلنگ پر تمام بلے بازوں کی کوشش ہوتی تھی کہ وہ انکا سامنا نہ کریں ۔ انہوں نے کہا کہ وہ ٹیم کے لئے کھیلتے ہیں ۔ بورڈ مینجمٹ کی تبدیلی سے کھلاڑیوں کی کارگردگی پر کوئی اثر نہیں پڑتا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.