جھنگ یونین آف جرنلسٹس اور پریس کلب کی کراچی میں صحافیوں کے قتل کی مذمت
ہفتہ 12 ستمبر 2015 15:39
جھنگ ۔12 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 ستمبر۔2015ء)جھنگ یونین آف جرنلسٹس اور پریس کلب جھنگ کے عہدیداروں کاایک ہنگامی اجلاس گزشتہ روز پریس کلب میں منعقد ہوا جس کی صدارت چیئرمین پریس کلب لیاقت علی انجم اور صدر یونین آف جرنلسٹس ڈاکٹر منظور احمد عابد نے کی ۔
(جاری ہے)
اجلاس میں کراچی میں دو مختلف واقعات میں سینئر صحافی آفتاب عالم اور نجی ٹی وی چینل کے سیٹلائٹ انجینئر ارشد علی جعفری کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ۔
اجلاس میں مطالبہ کیا گیا کہ حکومت صحافیوں کے تحفظ کو یقینی بنائے اور دونوں واقعات میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر کے منظر عام پر لایا جائے۔ اس موقع پر جاں بحق ہونے والے صحافیوں کے لئے دعائے مغفرت اور زخمی ڈرائیور محمد انیس کی صحت یابی کے لئے خصوصی دعا بھی کی گئی۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.