نندی پور پاور پراجیکٹ کے آڈٹ کے انتظامات مکمل
منصوبے کی مالیاتی تحقیقات کیلئے جلد ہی آدیٹر تعینات کر دیئے جائیں گے۔ آڈیٹر جنرل
اتوار 13 ستمبر 2015 17:09
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 ستمبر۔2015ء) ایڈیٹر جنرل آف پاکستان نے نندی پور پاور پراجیکٹ کے آڈٹ کے انتظامات مکمل کر لئے ہیں‘ منصوبے کی مالیاتی تحقیقات کیلئے جلد ہی آدیٹر تعینات کر دیئے جائیں گے۔
(جاری ہے)
آڈیٹر جنرل آفس کے ذرائع کے مطابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان رانا اسد امین نے نندی پور پاور پراجیکٹ پر خرچ کئے جانے والے 81 ارب روپے کے باوجود پراجیکٹ کی ناکامی کے بعد وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر منصوبے کا آڈٹ کرنے کیلئے ٹیم تشکیل دینے کی ہدایت کر دی ہے اور اگلے ہفتے آڈیٹرز کی ٹیم منصوبے کی دستاویزات کا معائنہ کرنے کیلئے روانہ ہو گئی۔
ذرائع کے مطابق حکومت کا دعویٰ ہے کہ نندی پور منصوبے پر 51 ارب روپے خرچ ہوئے ہیں جبکہ دیگر ذرائع منصوبے پر 81 ارب روپے خرچ ہونے کا دعویٰ کر رہے ہیں اور منصوبے کی ناکامی میں سابقہ دور کے وزیر قانون کو بھی ذمہ دار بتایا جا رہا ہے۔ توقع ہے کہ آڈٹ حکام اس حوالے سے جلد ہی رپورت تیار کر لے گی۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.