ملک میں فرقہ واریت کے خاتمہ کیلئے کسی نئی قانون سازی کی ضرورت نہیں‘ا گر موجودہ قوانین میں عملدرآمد ہو تا تو آج اس صورتحال کا سامنا نہ ہوتا‘ ملک میں صحیح سمت میں کیس کی انوسٹی گیشن ہوتی رہی نہ ہی پراسیکیوشن کا عمل صحیح انداز میں انجام پاتارہا
‘قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا بیان
پیر 14 ستمبر 2015 17:52
راولپنڈی/اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 ستمبر۔2015ء ) قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ ملک میں فرقہ واریت کے خاتمہ کیلئے کسی نئی قانون سازی کی ضرورت نہیں پہلے سے موجود قوانین فرقہ واریت کے خاتمہ کیلئے کافی ہیں ان پر عملدرآمد کی ضرورت ہے مسئلہ کا حل نئی قانون سازی میں نہیں بلکہ پہلے سے موجود قوانین پر عملدرآمدمیں ہے ا گر موجودہ قوانین پر عملدرآمد ہو تا اور قانون کی حکمرانی قائم ہو تی تو آج اس صورتحال کا سامنا نہ کرنا پڑتا ۔
ملک میں صحیح سمت میں کیس کی انوسٹی گیشن ہوتی رہی نہ ہی استغاثہ کا عمل صحیح انداز میں انجام پاتا رہا جس کے باعث مدعی مارے گئے اورگواہ قتل کر دیئے جاتے رہے جس کا فائد ہ قاتلوں کو ہوا سینکڑوں افراد کے قاتل عدالتوں سے چند لمحوں میں رہا کر دئیے گئے ملک میں قانون کی حکمرانی ہوتی تو قاتل یوں دندناتے نہ پھرتے اور یوں پولیس مقابلے میں نہ مارے جاتے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
توشہ خانہ کیس: عمران خان کی جانب سے نیب کی طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج
-
پاکستان کسی غیرملکی حکومت یا ملٹری کو اڈے فراہم نہیں کرے گا ،دفترخارجہ
-
کابینہ ڈویژن نے رانا ثنا اللہ کی بطور مشیر وزیر اعظم تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، ذمہ داریاں بھی سنبھال لیں
-
پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی دعوے ہوامیں اڑدیئے
-
غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی و دیگر فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب
-
ایف بی آر کے لئے تاجروں کی رجسٹریشن کا عمل درد سربن گیا
-
سعودی عرب کے ساتھ ممکنہ جوہری معاہدہ، بائیڈن سے احتیاط کا مطالبہ
-
چار روز بعد آخر کار پی ٹی اے نے ایف بی آر کے احکامات پر خاموشی توڑ دی
-
بشری بی بی کی جانب سے توشہ خانہ تحائف غیر قانونی فروخت کرنے کا الزام
-
’’ نفسیاتی مرض اور قے‘‘ کی ادویات غیرمعیاری قرار دے دی گئی
-
صدر مملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار او آئی سی کے اجلاس میں شریک رہنمائوں اور وزرائے خارجہ سے دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.