نندی پوری سکینڈل کی ساری ذمہ داری قبول کرتا ہوں ‘ کسی پر الزام تراشی نہیں کرونگا ‘ خواجہ آصف
منگل 15 ستمبر 2015 13:56
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 ستمبر۔2015ء) وزیر پانی وبجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ نندی پوری سکینڈل کی ساری ذمہ داری قبول کرتا ہوں ‘ کسی پر الزام تراشی نہیں کرونگا ‘ نیب موجودہ حکومت کے کسی معاملے کی تفتیش نہیں کررہا ‘ایم کیو ایم سیاسی حقیقت ہے ‘ شہری سندھ میں بھرپور عوامی حمایت حاصل ہے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ کیپٹن (ر) محمود کو ایم ڈی نندی پور پروجیکٹ ہماری حکومت نے لگایا۔
کسی کی جانب سے بھی شہباز شریف کا نام نہ لینے کے سوال پر انہوں نے کہا کہ تمام ذمہ داری قبول کرتا ہوں، کسی پر الزام تراشی نہیں کروں گا۔انہوں نے کہاکہ نیب موجودہ حکومت کے کسی معاملے کی تحقیقات نہیں کررہا۔ وفاقی وزیر نے ایم کیو ایم کو سیاسی حقیقت قرار دیتے ہوئے کہا کہ متحدہ قومی موومنٹ کی سپورٹ ہو جھٹلایا نہیں جاسکتا، شہری سندھ میں اسے بھرپور عوامی حمایت حاصل ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.