کراچی، مویشی منڈی انتظامیہ نے مصنوعی دانت لگے قربانی کے جانور فروخت کرنیوالے بیوپاریوں کو پکڑ لیا
بدھ 16 ستمبر 2015 22:41
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 ستمبر۔2015ء) سپر ہائی وے کراچی میں قائم ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی کی انتظامیہ نے دس افراد پر مشتمل ایسا گروہ پکڑا ہے جو مصنوعی دانت لگے قربانی کے جانور عوام کو فروخت کررہا تھا۔ مویشی منڈی انتظامیہ نے سختی سے بیوپاریوں کو اس بات کا پابند بنایا ہے کہ ایسا کوئی بھی جانور منڈی میں نہ فروخت کیا جائے جس کی قربانی جائز نہ ہو۔
منڈی انتظامیہ نے دس لوگوں کے گروہ کو عوام کو دھوکہ دہی سے مصنوعی دانت لگے جانور فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا اور ان کے پاس موجود تقریباً 35 ایسے مویشیوں کو قبضے میں لے لیا گیا ہے۔ منڈی انتظامیہ نے اس کے علاوہ دو ایسے افراد کو بھی پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا جن کے پاس ہزار روپے والے جعلی کرنسی نوٹ موجود تھے اور یہ افراد بیوپاریوں کو دھوکہ دے کر جعلی نوٹوں کے ذریعے مویشی خرید رہے تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.