چیف آف ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ 29 ستمبر سے اسلام آباد میں شروع ہوگا
جمعہ 18 ستمبر 2015 14:33
اسلام آباد ۔ 18 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 ستمبر۔2015ء) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام چیف آف ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ 29 ستمبر سے مصحف سکواش کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ آفس سیکرٹری سکندر میو نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں پاکستان سمیت مصر، امریکہ، آسٹریا اور نیوزی لینڈ کے 48 کھلاڑی شرکت کریں گے۔
(جاری ہے)
ٹورنامنٹ کا پری کوالیفائنگ راؤنڈ 29 ستمبر، یکم اور دو اکتوبر کو کوالیفائنگ راؤنڈ، 3 سے 5 اکتوبر تک مین راؤنڈ اور سیمی فائنل مقابلے 5 اکتوبر 2 اور 4 بجے جبکہ فائنل 6 اکتوبر کو چار بجے کھیلا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ کے حوالے سے تیاری زور و شور پر ہیں اور سکواش کمپلیکس کی تزئین وآرائش کا کام جاری ہے اور عید سے قبل جلد مکمل کر لیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ میں کھلاڑیوں کیلئے 25 ہزار ڈالر کی انعامی رقم رکھی گئی ہے اور یہ ٹورنامنٹ 6 اکتوبر تک جاری رہے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.