اداکارہ ریچل خان کا شوبز کے گھناؤنے ، مکروہ چہرے بے نقاب کرنے کا اعلان
ہفتہ 19 ستمبر 2015 11:27
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 ستمبر۔2015ء) لالی ووڈ اداکارہ وماڈل ریچل خان نے کہا ہے کہ شوبز میں بھولی لڑکیوں کو ورغلایا جارہا ہے،گھناؤنے اورمکروہ چہرے بے نقاب کرونگی۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ ریچل خان نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں سچ بولنا جرم بن چکا ہے ، جھوٹ جیسی لعنت لوگوں میں سمتی جارہی ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہر انسان اپنے اچھے اور برے کا ذمہ دار خود ہوتا ہے اور اس کا فیصلہ اللہ نے کرنا ہے ،ہم جج بن کر کسی کو مجرم قرار نہیں دے سکتے۔
انہوں نے کہا کہ اگر کوئی اچھا کام کرتا ہے تو میں بغیر رنگ نسل اور مذہب جانے اس کے اچھے کام میں شریک ہونگی ۔انہوں نے کہا کہ شوبز میں منافقت انتہاء پر ہے ،بھولی بالی لڑکیوں کو ورغلایاجارہا ہے اور میں ایسے گھناؤنے اور مکروہ چہروں کو بے نقاب کرونگی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.