چین ، بیجنگ کی آلودہ فضا میں میراتھن کے دوران سات افراد کو دل کا دورہ پڑ گیا
پیر 21 ستمبر 2015 22:04
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 ستمبر۔2015ء)چینی دارالحکومت بیجنگ کی مشہور میراتھن کے دوران ایک انتظامی اہلکار اور کم از کم چھ کھلاڑیوں کو دل کے دورے پڑے تاہم خوش قسمتی سے ان میں سے کسی کے لیے بھی دل کی یہ اچانک بیماری جان لیوا ثابت نہ ہوئی۔بیجنگ سے پیر اکیس ستمبر کے روز میراتھن گزشتہ روز بیس ستمبر کے روز منعقد ہوئی اور اس دوران سات افراد کو پڑنے والے دل کے دوروں کا ایک اہم پس منظر یہ ہے کہ اس دوران شہر کی فضا میں آلودگی کا تناسب انسانی صحت کے لیے خطرناک حد تک زیادہ تھا۔
چینی ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق اس دوڑ میں دنیا کے مختلف ملکوں اور براعظموں سے قریب تیس ہزار مرد اور خواتین کھلاڑیوں نے حصہ لیا، جن میں اکثریت چینی ایتھلیٹس کی تھی۔اخبار ساوٴتھ چائنہ مارننگ پوسٹ نے اپنی پیر کی اشاعت میں لکھا کہ بیجنگ میراتھن کے انعقاد کے کچھ ہی دیر بعد شہر میں امریکی سفارت خانے کے مانیٹرنگ اسٹیشن نے فضائی آلودگی کی جو شرح ریکارڈ کی وہ 175 بنتی تھی۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کیخلاف سیریز کے پہلے میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ 11 سامنے آگئی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل دنیائے کرکٹ کا بڑا اپ سیٹ
-
پاکستانی کوہ پیما سربازعلی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی
-
اے ٹی ایف ، پاکستان ٹینس ٹیم کی مسلسل دوسری فتح، میزبان نیپال کو بآسانی 0-3 سے ہرا دیا
-
پاکستان کی نیشنل فٹ بال ٹیم میں سرگودھا یونیورسٹی کے ہونہار کھلاڑی طالب علم کو منتخب کر لیا گیا
-
مختصر ونڈو کے باعث چیمپئنز ٹرافی 2025ء کا فارمیٹ ون ڈے سے ٹی ٹونٹی میں بدلے جانے کا امکان
-
آسٹریلیا کے ٹونی ہیمنگ چیف پچ کیوریٹر کے لیے فیورٹ
-
اعظم خان کی جانب سے پسینہ صاف کرنے کیلئے ڈالرز کا استعمال
-
آسٹریلیا نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا،اسمتھ اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ( کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ایسی ٹیم بنے گی جس پر فینز فخر کریں گے، جیسن گلیسپی
-
پاکستان کے سرباز خان نے بغیر آکسیجن ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.