پاکستان سے مقابلے کی تیاری، زمبابوین کوچ واٹمور کھلاڑیوں کو تکے کھلانے لگے
جمعہ 25 ستمبر 2015 17:25
ہرارے (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار25ستمبر ۔2015ء ) زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کوچ ڈیوڈ واٹمور نے پاکستانی کھلاڑیوں کو قابو کرنے کےلئےٹیم کو یکجا کرنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں اور اس کے لیے وہ نہ صرف تکنیکی اعتبار سے پلیئرز کو مضبوط کررہے ہیں بلکہ تکہ بوٹی کھلا کر اور سیر وتفریح کراکے بھی انہیں تیار کررہے ہیں ۔ ڈیو واٹمور کی کوچنگ میں زمبابوین ٹیم نے 16میں سے صرف تین میچز میں کامیابی حاصل کی ہے لیکن کوچ اپنی ٹیم کو فتوحات کی شاہراہ پر گامزن کرنے کےلئے پر عزم ہیں ۔
ان کا کہنا ہے کہ ہماری ٹیم کی کارکردگی حاصل کردہ نتائج سے کہیں بہتر رہی ہے ، اگر بعض میچز میں قسمت ساتھ دیتی تو ہم جیت بھی سکتے تھے ۔ سری لنگا، پاکستان اور بنگلہ دیشی ٹیموں کی کوچنگ کرنے والے واٹمور نئی ذمہ داریوں کے حوالے سے کافی سنجیدہ ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ افریقی سائیڈ متحد ہوکر کھیلے اس حوالے سے وہ پلیئرز کو ایک دوسرے کے قریب لانے کیلیے دلچسپ سرگرمیوں میں مصروف رکھتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.