چند ماہ سے ملک میں منتخب جمہو ری حکو مت کو کام کر نے سے روکا جا رہا ہے ‘ باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت منتخب عوامی نمائندوں کو رسوا اور بدنام کر نے کا کھیل کھیلا جارہا ہے ‘احتجاجی دھر نے بھی جمہو ریت کی نفی ہے ، دھر نے دینے والوں نے ملک وقوم کی کوئی خدمت نہیں کی ‘سیاسی جماعتوں کے اندربھی جمہو ریت ہونی چاہیے ،ملک میں جمہو ری اصلا حات کی بھی ضرورت ہے ،وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا عید ملن پارٹی سے خطاب
اتوار 27 ستمبر 2015 20:51
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26ستمبر۔2015ء) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ چند ماہ سے ملک میں منتخب جمہو ری حکو مت کو کام کر نے سے روکا جا رہا ہے ‘باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت منتخب عوامی نمائندوں کو رسوا اور بدنام کر نے کا کھیل کھیلا جارہا ہے ‘احتجاجی دھر نے بھی جمہو ریت کی نفی ہے اور دھر نے دینے والوں نے ملک وقوم کی کوئی خدمت نہیں کی ‘سیاسی جماعتوں کے اندربھی جمہو ریت ہونی چاہیے ملک میں جمہو ری اصلا حات کی بھی ضرورت ہے ۔
وہ اتوار کے روز یہاں ایک عید ملن پارٹی سے خطاب کر رہے تھے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان میں عوامی مسائل کسی اور دور میں نہیں صرف جمہو ریت میں ہی حل ہوئے مگر پاکستان میں احتجاجی دھر نوں کے ذریعے جمہو ری عمل کے خلاف جو سازشیں اور رکاوٹیں شروع کی گئیں وہ آج بھی قائم ہیں اور ملک میں چند ماہ میں سے عوامی کے ووٹوں سے اقتدار میں آنیوالی منتخب جمہوری حکو مت کو کام کر نے سے روکنے کیلئے رکاوٹیں پیدا کی جارہی ہیں جو جمہو ریت اور ملک کے مفاد میں نہیں ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.