آسٹریلیا کے دورہ بنگلہ دیش کی منسوخی کا خطرہ ٹلنے کا امکان
پیر 28 ستمبر 2015 13:32
سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 ستمبر۔2015ء) سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر تاخیر اور ممکنہ طور پر ملتوی نظر آنے والا آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے دورہ بنگلہ دیش کے حوالے سے اس بات کے اشارے ملے ہیں کہ آسٹریلیا کی ٹیم پروگرام کے مطابق 2 ٹیسٹ کی سیریزکے لئے بنگلہ دیش کا دورہ کرے۔
(جاری ہے)
آسٹریلیا کی سیکیورٹی ٹیم نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے اعلی عہدیداران اور انٹیلیجنس سکیورٹی اور پولیس کے سربراہان سے ملاقاتیں کی ہیں جنہوں نے آسٹریلین حکام کو یہ بتایا کہ بنگلہ دیش کی صورتحال بہت بہتر ہے۔
کرکٹ آسٹریلیا کے سیکیورٹی مینجر شین کیرول نے بنگلہ دیشی حکام سے ڈھاکہ میں آسٹریلین ہائی کمیشن میں ملاقات کی انکے ہمراہ 2 اور آفیسرز بھی ہیں. وفد پیر کی صبح بنگلہ دیش کے وزیر داخلہ سے مل رہا ہے. بنگلہ دیش کی جانب سے اعلی پائے کی سیکیورٹی کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ خیال کیا جارہا ہے کہ دورہ پروگرام کے مطابق ہوگامزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.