شوبز کی دنیا میں سینئرز کا خلا پر کرنے آئی ہوں ،دن را ت محنت کررہی ہوں ‘ اریبا
منگل 29 ستمبر 2015 13:09
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 ستمبر۔2015ء )تھیٹر کی نامو را داکارہ اریبا نے کہا ہے کہ شوبز کی دنیا میں سینئرز کا خلا پر کرنے آئی ہوں اس مقصد کے حصول کے لئے دن را ت محنت کررہی ہوں ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ شوبز میں ٹی وی ،تھیٹر ،فلم اور ماڈلنگ میری اولین ترجیح ہے ،خواہش ہے کہ اداکاری اور رقص میں ایسی جاندار پرفارمنس کروں جو اس سے پہلے کسی اداکارہ نے نہ کی ہو ۔
ماضی کی نامور اداکارائیں لیلیٰ ، ریما ، نادرہ ، ممتاز ، آسیہ ، انجمن اور شمیم آرا ء میری آئیڈیل ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ ملک کے نامورکوریوگرافر ز سے رقص کی بنیادی تعلیم حاصل کررکھی ہے ،روزانہ کئی گھنٹے ڈانس ریہرسل کرتی ہوں ۔ ایک سوال کے جواب میں اریبا نے کہا کہ مجھے فلموں کی بے شمار آفرز آرہی ہیں مگر صرف اچھی اور معیاری فلم میں کام کروں گی ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.