محرم الحرام کے ایام میں مثالی امن وبھائی چارہ کی فضا برقرارر کھنے میں امن کمیٹی اپنا فعال کردار ادا کرے‘ڈی سی او
بدھ 30 ستمبر 2015 21:53
بہاولپور ۔ 30 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 ستمبر۔2015ء) ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر عمران سکندر بلوچ نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے ایام میں مثالی امن، اتحاد و یگانگت، بھائی چارہ کی فضا برقرارر کھنے میں ممبران ضلعی امن کمیٹی اپنا فعال کردار ادا کریں۔وہ سرکٹ ہاؤس میں امن کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔اس موقع پر ڈی پی او سرفراز فلکی، ضلع بھر کے اسسٹنٹ کمشنرز، ڈی ایس پی،متعلقہ محکموں کے افسران اور ممبران امن کمیٹی موجود تھے۔
ڈی سی او نے کہا کہ محرم کے دنوں میں صبروتحمل، محبت اور امن کی صورتحال ہر قیمت پر قائم رکھی جائے گی تاکہ تمام مکاتب فکر کے لوگ سکون سے عبادت کر سکیں۔انہوں نے علماء کرام کی تجویز پر اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ ضلع کی تمام تحصیلوں میں امن واک کا اہتمام کیا جائے گا تاکہ دنیا کو یہ پیغام مل سکے کہ یہ قوم متحد ہے اور تمام علماء کرام، تاجران اور لوگ ملکی یکجہتی سے کام کر رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.