سوراب میں ایف سی نے دو مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا

بدھ 30 ستمبر 2015 22:58

کو ئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 ستمبر۔2015ء) سوراب میں ایف سی نے دو مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا تفصیلا ت کے مطابق سوراب میں ایف سی نے دروان گشت دو مشتبہ افراد کو گرفتارکر لیا جن سے مزید تحقیقات جا ری ہے ۔

متعلقہ عنوان :