پاکستان بہترین ٹیسٹ ٹیم ہے ،کامیابی کیلئے متحد ہوکر کھیلنا ضروری : الیسٹرکک
جمعہ 2 اکتوبر 2015 16:40
ابوظہبی (اردو پوائنٹ تازہ تر ین اخبار2 اکتوبر۔2015ء ) برطانوی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان الیسٹر کک کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف سیریز ان کے لیے بڑا چیلنج ہے ، سیریز میں دلچسپ مقابلہ ہوگا ۔
(جاری ہے)
متحدہ عرب امارات میں پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران ان کا کہنا تھا کہ پاکستان طویل فارمیٹ کی بہترین ٹیم ہے اور اس کا یواے ای میں ریکارڈ بھی کافی اچھاہے اس لیے کامیابی حاصل کرنے کیلئے ان کی ٹیم کو متحد ہوکر کھیلنا ہوگا ۔
ایلسٹر کک کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کے یاسر شاہ بہترین سپنر ہیں اور ان کے بلے بازوں کو انہیں محتاط ہوکر کھیلنا ہوگا ۔ واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان یواے ای میں3 ٹیسٹ،4 ون ڈے اور3ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریزکھیلی جائے گی جو 13 اکتوبر سے 30 نومبر تک جاری رہے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.