پہلا ٹی ٹونٹی : جے پی ڈومنی نے بھارتی باؤلر ز کے چھکے چھڑا دیئے
جمعہ 2 اکتوبر 2015 22:47
دھرم شالا (اردو پوائنٹ تازہ تر ین اخبار2 اکتوبر۔2015ء ) تین میچز کی سیریز کے پہلے ٹی ٹونٹی میں جنوبی افریقہ نے بھارت کے خلاف سات وکٹوں سے کامیابی حاصل کر کے سیریز میں 1-0کی برتری حاصل کرلی ہے ۔ دھرمشالا سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی ، میزبان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 5وکٹوں پر 199رنز بنا ڈالے ۔
بھارت کی جانب سے روہت شرما نے شاندار سنچری سکور کی ،وہ 106رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔ ان کے علاوہ ویرات کوہلی 43اور کپتان ایم ایس دھونی 20رنز ناٹ آؤٹ کیساتھ نمایاں بلے باز رہے ۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے کائل ایبٹ نے 2جبکہ کرس مورس نے 1کھلاڑی آؤٹ کیا ۔ 200رنزکے ہدف کے تعاقب جنوبی افریقہ کی اننگز کا آغاز اچھار ہا اور اے بی ڈیویلیئرز اور ہاشم آملا نے پہلی وکٹ کی شراکت میں 77رنز جوڑے ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
اے ٹی ایف ، پاکستان ٹینس ٹیم کی مسلسل دوسری فتح، میزبان نیپال کو بآسانی 0-3 سے ہرا دیا
-
پاکستان کی نیشنل فٹ بال ٹیم میں سرگودھا یونیورسٹی کے ہونہار کھلاڑی طالب علم کو منتخب کر لیا گیا
-
مختصر ونڈو کے باعث چیمپئنز ٹرافی 2025ء کا فارمیٹ ون ڈے سے ٹی ٹونٹی میں بدلے جانے کا امکان
-
آسٹریلیا کے ٹونی ہیمنگ چیف پچ کیوریٹر کے لیے فیورٹ
-
انگلینڈ کے خلاف جیت سے مورال بلند ہوگا، عماد وسیم
-
کرکٹر اعظم خان کی ڈالرز سے پسینہ صاف کرتے ویڈیو وائرل
-
آسٹریلیا نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا،اسمتھ اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ( کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ایسی ٹیم بنے گی جس پر فینز فخر کریں گے، جیسن گلیسپی
-
پاکستان کے سرباز خان نے بغیر آکسیجن ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر لی
-
پی بی سی سی بلائنڈ کرکٹ ٹی ٹونٹی سپرلیگ کے لئے 56 کھلاڑی شارٹ لسٹ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شائقین کو مختلف ٹیم دیکھنے کو ملے گی ، عماد وسیم کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.