پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی،15افراد گرفتار
ہفتہ 3 اکتوبر 2015 21:26
ملتان۔3 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 اکتوبر۔2015ء) پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 15افراد کو گرفتارکرلیا۔
(جاری ہے)
پولیس ترجمان کے مطابق پولیس تھانہ چہلیک نے ملزم محمد کاشف سے 10لیٹرشراب،پولیس تھانہ حرم گیٹ نے ملزم محمد ساجد سے 20لیٹرشراب،پولیس تھانہ کوتوالی نے ملزم کامران سے 70گرام چرس ،پولیس تھانہ سیتل ماڑی نے ملزم ندیم سے 1015گرام چرس جبکہ پولیس تھانہ مخدوم رشید نے ملزم سجاد سے 20لیٹرشراب برآمد کرلی۔
پولیس تھانہ دہلی گیٹ نے ملزمان اکبرعلی ،شہباز احمد ،غلام سرور اور محمد ندیم کوجواکھیلتے ہوئے حراست میں لے لیا۔دریں اثناء پولیس ضلع ملتان نے06اشتہاری مجرمان کو گرفتارکرلیا جن میں سے 05اشتہاری ملزمان کا تعلق "B"کیٹگری کے ہیں۔ علاوہ ازیں 01عدالتی مفروکوبھی حراست میں لیا گیا۔متعلقہ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات کااندراج کرلیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترجمان پاک فوج کا بیان تضادات سے بھرپور ذہن کی غمازی کر رہا تھا، رؤف حسن
-
پنجاب بھر میں شراب و بیئر صرف پرمٹ ہولڈرز کو ملے گی
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اجلاس
-
وزیرداخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاون تیز کرنے کا حکم
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے زمینی حملے کے لیے رفح کی جانب پیش قدمی‘فورسزنے غزہ سے رابطے کاٹ دیئے
-
ملکی معیشت کا دارومدار سیاسی استحکام سے ہے،جو ملک اقتصادی طور پر مستحکم ہوگا وہی ترقی کرے گا، سیاسی استحکام معاشی استحکام سے جڑا ہوا ہے،وفاقی وزیر قانون وانصاف اعظم نذیر تارڑ
-
بلوچستان کے لئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں ، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات
-
اپریل میں 164 فیصد زائد بارشیں ، 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
مخصوص نشستوں کا معاملہ،سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عمل ہو گا،الیکشن کمیشن
-
بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی صارفین سے 51 ارب سے زائد رقم کی وصولی کی درخواست، سترہ مئی کو سماعت ہوگی
-
6 ججوں کے خط کا معاملہ، اٹارنی جنرل سمیت حکومت بھی مداخلت تسلیم کر رہی ہے،سپریم کورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.