صوبہ سے ڈ ینگی کا خاتمہ حکو مت پنجاب کی اولین تر جیحا ت میں شا مل ہے ،میاں عرفان دولتانہ
اتوار 4 اکتوبر 2015 14:47
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 اکتوبر۔2015ء) مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ صوبہ سے ڈ ینگی کا خاتمہ حکو مت پنجاب کی اولین تر جیحا ت میں شا مل ہے اور اس جنگ کو کامیابی سے ہمکنا ر کر نے کیلئے تما م وسائل استعما ل کئے جائیں گے ۔انہو ں نے کہا ہے کہ ملتا ن میں ڈ ینگی کے خاتمہ کیلئے لا ہو ر اور راولپنڈ ی کی طر ز پر مہم شر وع کی جا ئے گی ،ڈینگی پھیلانے کا سبب بننے والی ٹا ئر شاپس اور دیگر مقاما ت کو رجسٹر ڈ کیا جائے گا اور ما نیٹر نگ کیلئے ”اینٹی ڈ ینگی ایپ “لا نچ کی جائے گی ۔
ڈ ینگی سے خوفزدہ ہو نے کی ضرو ر ت نہیں ہے بلکہ موئثر حکمت عملی سے اس سے نمٹنے کی ضرو ر ت ہے ۔انہو ں نے کہا کہ ہمیں پیپر ور ک کی بجا ئے عملی اقد اما ت اپنا نے ہو نگے اور ڈ ینگی کیخلاف گھر گھر کام کر نے وا لی ٹیمو ں کی مو ئثر مانیٹرنگ کر نا ہو گی تا کہ ڈ ینگی لا روے اور مچھر کو متا ثر مقا ما ت کے اند ر ہی ختم کر دیا جائے اور اسے دیگر علا قو ں تک نہ پھیلنے دیا جائے ان مقا ما ت کو ”ہاٹ سپا ٹ “کے نا م سے رجسٹر ڈ کیا جائے جو ڈ ینگی پھیلا نے کا سبب بن سکتے ہیں اور انہیں”اینٹی ڈینگی ایپ “ سافٹ وےئر پروگرا م کے ساتھ منسلک کیا جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.