چوہدری محمدسرورکی کوشش رنگ لی آئیں ‘جماعت اسلامی نے ضمنی انتخابات میں تحر یک انصاف کی حمایت کا اعلان کر دیا
لاہور کے ضمنی انتخابات میں ہر حلقے سے ”بلے “کی آواز آرہی ہے اور اگر فر شتوں نے ضمنی انتخابات میں ووٹ نہ ڈالیں تو ضمنی انتخابات میں تحر یک انصاف کی کا میابی یقینی ہو گی ‘پنجاب میں پو لیس سمیت تمام ادارے سیاسی ہو چکے ہیں ‘چوہدری سرور کی پر یس کا نفر نس
اتوار 4 اکتوبر 2015 17:22
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 اکتوبر۔2015ء) تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور کی قیادت میں وفد سے کا میاب مذاکرات کے بعد جماعت اسلامی نے لاہور کے ضمنی انتخابات کیلئے پاکستان تحر یک انصاف کی حمایت کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔ اتوار کے روز تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے ضمنی الیکشن کے امیدوار عبد العلیم خان ‘ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمودالر شید‘دپٹی آرگنائزر پنجاب عمر فراز چیمہ اور لاہور کے آرگنائزر شفقت محمودکے ہمراہ منصورہ میں جماعت اسلامی کے ہیڈ کوارٹر میں جماعت اسلامی لاہور کے امیر میاں مقصود احمد ‘ سابق ایم پی اے احسان اللہ وقاص ‘ڈاکٹر ظفر اللہ مجاہد ‘خلیق احمد بٹ اورمر کزی تر جمان قصیر شر یف سمیت دیگر سے ملاقات کی جو ایک گھنٹہ سے زائد تک جاری رہی جس میں لاہور کے ضمنی انتخابات کے علاوہ پنجاب کے بلدیاتی انتخابات اور دونوں جماعتوں میں تعاون سمیت دیگر امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی ملاقات کے بعد مشتر کہ پر یس کا نفر نس میں تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے کہا کہ لاہور کے ضمنی انتخابات میں ہر حلقے سے ”بلے “کی آواز آرہی ہے اور اگر فر شتوں نے ضمنی انتخابات میں ووٹ نہ ڈالیں تو ضمنی انتخابات میں تحر یک انصاف کی کا میابی یقینی ہو گی ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف نے پاکستان میں رواں مالی سال کے دوران بے روزگاری کی شرح8 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کردیا
-
پاکستان سمیت میٹا ریجن میں 88 فیصد کاروبار سائبر حملوں کا شکار ہوئے،کیسپرسکی رپورٹ
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر موصول
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
احتجاجی تحریک کیلئے پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
ایلون مسک بھارت کے بجائے چین کیوں گئے؟ بھارتی شہری ناراض
-
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل
-
لاہور میں فوڈ رائیڈر جلد ڈیلیوری کے چکر میں 28 ای چالان کروا بیٹھا
-
کسانوں نے گندم کی خریداری میں تاخیر پر احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیا
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.