سعودی عرب : دو سعودی جوانوں نے پرواز میںسفر کے لیے احرام باندھ کر عملے کو بے وقوف بنا دیا
سمیرا فقیرحسین بدھ 7 اکتوبر 2015 11:40
سعودی عرب (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 07 اکتوبر 2015 ء) : دو سعودی جوانوں کو ائیر پورٹ عملے نے پاجاموں میں ملبوس ہونے کے سبب ائیر لائن میں پرواز سے روک دیا لیکن فوری طور پر نئی حکمت عملی اپناتے ہوئےدونوں جوانوں نے عازمینٍ حج ہی کی طرح کا لباس پہنا اور ائیر لائن میں سوار ہو گئے.
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ہیتھام الشماری اور اس کا کزن ایمان الشماری ریاض سے شمالی علاقہ جات میں چھٹیاں گزارنے جا رہے تھے کہ ٹرمینل پر پاجاموں میں ملبوس ہونے کے باعث عملے نے انہیں روک کر پرواز میں سوار ہونے سے روک دیا.
عرب میڈیا کے مطابق ہیتھام کا کہنا تھا کہ ہم نے پرواز میں سوار ہونے کے لیے ایک چال سوچی جس کے بعد ہم ایک دکان پر گئے اور حاجیوں کا لباس خرید کر زیب تن کر لیا جس کے بعد سکیورٹی نے فوری طور پر ہمیں جہاز میں سوار ہونے کی اجازت دے دی، جبکہ جہاز میں سوار تمام مسافر محوٍ حیرت ہمیں دیکھ رہے تھے کہ اگر ہم حاجی ہیں تو مکہ مکرمہ کیوں نہیں جا رہے.متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.