پاکستان اور سری لنکا انڈر 19ٹیموں کے مابین سہ روزہ میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم
بدھ 7 اکتوبر 2015 11:58
ہمنٹاٹا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 اکتوبر۔2015ء)پاکستان اور سری لنکا انڈر 19ٹیموں کے مابین سہ روزہ میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا،پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں 3وکٹوں کے نقصان پر 142رنز بنا لئے ،پاکستان کی جانب سیذیشان ملک 55،عبدا? شفیق 38اور کامران افضل21رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے۔
(جاری ہے)
قبل ازیں سری لنکا انڈر 19ٹیم نے اپنی دوسری اننگز 3وکٹوں کے نقصان پر 221رنز پر ڈکلیئرکر دی،سری لنکا کی جانب سے فرنینڈو63،اسحان 54اور پریرا49رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے،پاکستان کی جانب سے سیف علی ،عرفان لیاقت اور شاداب خان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
سہ روزہ میچ میں سر ی لنکا نے پہلی اننگز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 347اور دوسری اننگز میں 3وکٹوں کے نقصان پر 221رنز سکور کئے ،جبکہ پاکستان نے پہلی اننگز میں 209اور دوسری اننگز میں 3وکٹوں کے نقصان پر 142رنز بنائے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.