سابق بھارتی اوپنر نوجوت سنگھ سِدھو زندگی ، موت کی کشمکش میں مبتلا
بدھ 7 اکتوبر 2015 14:29
نئی دہلی (اردو پوائنٹ تازہ تر ین اخبار7اکتوبر۔2015ء ) بھارتی کرکٹ ، سیاست اور ٹی وی شوز کے سٹار نوجوت سنگھ سدھو ٹانگ میں خون جم جانے کی بیماری کا شکار ہو گئے، ڈاکٹرز نے بیماری کو خطرناک قرار دے دیا۔ سابق بھارتی اوپنر نوجوت سنگھ سِدھو زندگی اور موت کی اننگز کھیلنے لگے ٹانگ میں کلاٹ کی بیماری سے جلد صحت کے لیے دنیا بھر سے دعائیں ملنے لگیں ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے کرکٹ، سیاست اور ٹی وی شو سٹار نوجوت سنگھ سدھو ٹانگ میں خون جم جانے کی بیماری کا شکار ہو گئے جس کی وجہ سے وہ پچھلے دس روز سے اپالو اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ڈاکٹرز نے ڈی وی ٹی کی بیماری کو سابق کرکٹر اور موجودہ سیاست دان اور مشہور ٹی وی سٹار کے لیے خطرناک قرار دے دیا ۔ سدھو کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ تبت میں ہونے والے مذہبی تہوار میں شرکت سے واپسی پر سدھو کو ٹانگ میں سوجن محسوس ہوئی، درد میں شدت کے باعث ہسپتال داخل کرا دیا گیا ، ڈاکٹرز کے مطابق حالت ابھی تشویشناک ہے، لیکن صحت میں بہتری آ رہی ہے ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.